Description
کمپیوٹر اور پرنٹر شاپ کے لیے ملازم درکار
محمد علی کمپیوٹرز، یونیورسٹی روڈ پشاور میں کمپیوٹر اور پرنٹرز کی شاپ کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار اور ایماندار ملازم کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
• کمپیوٹر ہارڈویئر کی بنیادی مرمت اور انسٹالیشن
• ونڈوز اور دیگر سافٹ ویئر کی انسٹالیشن
• بنیادی ٹربل شوٹنگ اور تکنیکی معاونت
• پرنٹرز سے متعلق بنیادی کام
• کسٹمر ڈیلنگ اور رہنمائی
• شاپ کے روزمرہ اور دیگر ملٹی پرپز کام
ضروری شرائط:
• کمپیوٹر ہارڈویئر اور سافٹ ویئر کا بنیادی علم
• وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس
• اچھے اخلاق اور کسٹمر سے بہتر انداز میں بات چیت کی صلاحیت
• تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
پتہ:
محمد علی کمپیوٹرز، شاپ نمبر 1، شاداب اسٹریٹ، گل حاجی پلازہ کے عقب میں، یونیورسٹی روڈ، پشاور۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔