Description
یہ کمپیوٹر ہر طرح سے بالکل صحیح ہے اس کی دو جی بی ریم ہے 500 ہارڈ ہے اس کی سکرین پر تھوڑے سے سکریچز ہیں جو کہ تیسری تصویر میں دیکھے جا سکتے ہیں جس سے پرنٹ پر کوئی اثر نہیں پڑتا ویڈیو ہم ویسے ہی نارمل جیسے دیکھتے ہیں موبائلوں پر ویسے ہی دیکھی جا سکتی
ہے باقی سی پی او سمیت ہر چیز صحیح ہے
_Only serious people should contact_