Description
ہمیں شاہ فیصل ٹاؤن کراچی میں گارمنٹس فیکٹری کے لیے کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے۔
تنخواہ کی حد: 20,000 سے 22,000 روپے
ٹائمنگ: دوپہر 1 بجے سے رات 10 بجے تک
ملیر یا شاہ فیصل کالونی میں رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
خواہشمند حضرات اپنا سی وی واٹس ایپ پر بھیجیں۔ براہ کرم کال نہ کریں۔