Description
ہمیں ایک عدد کمپیوٹر آپریٹر /گرافکس ڈیزائنر کی ضرورت ہے جو انگلش اردو ٹائپنگ ۔ ان پیج ۔ مائیکروسافٹ ورڈ۔ ایکسل ۔ بیسک فوٹوشاپ جانتا ہوں۔۔ جو فوٹوسٹیٹ کے ساتھ کمپیوٹر پر کمپوزنگ کر سکتا ہو ۔۔ رہائش تین ٹائم کھانا اور سیلری دی جائے گی ۔۔کام دورانیہ دس گھنٹے صبح 8 تا شام 6بجے تک
لوکیشن میانی اڈہ تحصیل کلرکہار ضلع چکوال
سنجیدہ لوگ اپنی سی وی واٹس اپ کریں فریش تصویر کے ساتھ۔ زیرو تین سو چونتیس۔ چار سو پورا ستتر بتر۔(View phone number)