Description
کریانہ سٹور پر کام کرنے کے لیے ارجنٹ تجربہ کار لڑکے کی ضرورت ہے۔
کمپیوٹر چلانا جانتا ہو اور کم از کم ایک سال کا تجربہ ہو۔
دوپہر کا کھانا اور رہائش مہیا کی جائے گی۔
علامہ اقبال ٹاؤن لاہور نزد مون مارکیٹ۔
صرف سیریس افراد رابطہ کریں۔
Only people outside Lahore apply.