Description
ضرورت برائے کلرک - ملتان
غوری سیکورٹی کو ملازمت میں سیکورٹی گارڈ رکھنے والا کلرک درکار ہے۔ امیدوار کو کمپیوٹر پر کام کرنے، آفیس ریکارڈ کی دیکھ بھال اور موٹر سائیکل چلانے کا تجربہ ضروری ہے۔ منتخب امیدوار کو ماہانہ تنخواہ اور دیگر مراعات فراہم کی جائیں گی۔
رابطہ نمبر:
(View phone number)