Description
Intel Core 2 Duo [redacted email address]
Processor: Intel Core 2 Duo E8400 (3.0GHz)
Hard Disk: 3TB
RAM: 2GB
Monitor: 17 انچ LCD
Keyboard + Mouse شامل
Windows انسٹال ہے، مکمل ورکنگ کنڈیشن میں۔
کمپیوٹر گھر میں استعمال ہوتا رہا ہے، تمام چیزیں درست کام کر رہی ہیں۔ آفس ورک، انٹرنیٹ، اسٹڈی اور عام استعمال کے لیے بہترین ہے۔
قیمت: 30000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
مقام: بہاولپور
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔