Description
یہ USB ویب کیم بالکل نیا ہے، صرف ڈبے سے نکالا گیا ہے اور استعمال نہیں کیا گیا۔
یہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے ساتھ آسانی سے کنیکٹ ہو جاتا ہے اور ویڈیو کالز، آن لائن کلاسز اور میٹنگز کے لیے بہترین ہے۔
پلس اینڈ پلے ڈیوائس ہے، کسی اضافی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں ہوتی۔
اچھی کوالٹی ویڈیو
آسان استعمال
کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ دونوں کے لیے مناسب
بالکل نیا، صرف اوپن باکس کنڈیشن