Description
سنہری کاروباری موقع – دکان برائے فروخت
نیو ٹیک کمپیوٹرز اینڈ موبائلز فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بہترین کمرشل لوکیشن
نیو سٹی آرکیڈ کے قریب
مکمل سیٹ اپ کے ساتھ تیار کاروبار
تمام سامان بالکل نیا اور بہترین حالت میں
کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس، موبائلز اور دیگر لوازمات کا مکمل اسٹاک
اگر آپ کم وقت میں اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
رابطہ کریں:
(View phone number)