Description
کمپیوٹر سیٹ کرنے کے لیے بہترین الماری
کی بورڈ ٹرے
ماؤس ٹرے
چیزیں رکھنے کے لیے چار کھانے
پہیوں کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کے جا سکتے ہیں
سی پی یو کے لیے علیحدہ سے باکس مونیٹر کے لیے علیحدہ سے ماؤس کی بورڈ ہر چیز کی علیحدہ علیحدہ جگہ وائرنگ کے لیے کنکشن کے لیے سوراخ بڑی اسانی سے فٹنگ ہو جاتی ہے ہر چیز کی اوپر بفر بھی رکھے جا سکتے ہیں اور سب سے اوپر سامان بھی رکھا جا سکتا ہے