Description
پارٹ ٹائم کمپوزنگ اور گرافک ڈیزائننگ سروسز
میں پارٹ ٹائم بنیاد پر پروفیشنل اردو/عربی کمپوزنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی خدمات فراہم کرتا ہوں۔
میری سروسز میں شامل ہے:
• اردو اور عربی کمپوزنگ
• کتاب، رسالہ اور مضامین کی کمپوزنگ
• اسلامی و دینی پوسٹس کا ڈیزائن
• سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن
• اشتہاری پوسٹرز اور بینرز
• دعوت نامے اور دیگر ڈیزائننگ
• MS Word اور InPage پر کام
• خوبصورت، صاف ستھرا اور پروفیشنل ڈیزائن
کام ذمہ داری، توجہ اور وقت کی پابندی کے ساتھ کیا جائے گا۔
Part-Time Work | Professional Design & Composing
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
(Chat with seller)