Description
ہمارے پاس سلائی کا جدید سیٹ اپ موجود ہے جس میں تین سلائی مشینیں اور ایک اوور لاک مشین شامل ہیں۔ ورکنگ کے لیے لکڑی کا کاؤنٹر، پریس کے لیے علیحدہ کاؤنٹر، شیشم کے ہینڈ میڈ پائے دان، جدید یو پی ایس، وال کلاک، اور وال فین کا انتظام ہے۔ ساتھ ہی ایلومینیم کے دروازے، شیشہ، ہینگرز، سٹیم آئرن، اور نارمل آئرن کے ساتھ ساتھ پینٹنگز، آرائشی اشیاء، اور سٹولز بھی موجود ہیں، اور تمام اشیاء بہترین حالت میں ہیں۔