All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Complete Solar System with Inerix Inverter and Lithium Battery 0
1 / 9
Rs 250,000

Complete Solar System with Inerix Inverter and Lithium Battery

Kashmir Town, Islamabad
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
TypeOff Grid Inverter
Kilowatt1-5 kW
BrandInverex
Price250,000
ConditionUsed
Description
میں یہ یہ سیٹ اپ پچھلے سال لگوایا تھا اپنی 100 فیصد okay حالت میں چل رہا ہے بڑا سیٹ اپ لگوانا چاہتا ہوں اسلئے بیچ رہا ہوں تفصیلات نیچے دی گئی ہیں Inverex MPPT Solar Inverter Model X1200 Power 1kVA Battery Lithium Deep Cycle اس بیڑی کی لائف 10 سال ہے اور 3 سے 5 ہزار سائیکل پر مشتمل ہے، وارنٹی میں ہے 100 ampare Battery 1200 Watt Hour loaf یعنی اس بیٹری پر ایک عام پنکھا بھی اور 2 لائٹس 8 گھنٹے چل سکتے ہیں اگر انرجی شیور پنکھا ہو تو 2 پنکھے 8 گھنٹے چکیں گے۔ اس بیٹری کی صرف مارکیٹ میں قیمت 90 ہزار روپے ہے Solar Panel German Cell میرے پاس 160 واٹ کے 4 اور 180 واٹ کے 2 سولر پینل 4 پینل پچھلے سال لگوائے اور دو باکس پیک ہیں یہ سولر سسٹم اس ایک 3 پنکھے، ایک Air Cooler اور 10 لائٹیں اور ایک LED TV یا کمپیوٹر ایک ساتھ چلانے کی اہلیت رکھتا ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087913186
Report this ad