Description
السلام علیکم بھائیو! ضرورت کے تحت گھر کا کچھ سامان اور ذاتی چیزیں فروخت کر رہا ہوں۔ تمام چیزیں بالکل صاف ستھری، دیکھ بھال کے ساتھ رکھی ہوئی اور بہترین حالت میں ہیں۔ اگر کسی بھائی کو ضرورت ہو تو تفصیلات درج ذیل ہیں:
1. فینسی پردوں کا سیٹ • تفصیل: کل 4 پردوں کا مکمل سیٹ (3 نارمل سائز کے پردے + 1 بڑا پردہ)۔ • حالت: استعمال شدہ ہیں لیکن کپڑا اور رنگ بالکل صاف اور زبردست حالت میں ہیں۔ • قیمت: 25,000 روپے (موقع پر۔
لوکیشن: کوہاٹ (Kohat) رابطہ / واٹس ایپ: (View phone number)