Description
مکمل کرکٹ کٹ دستیاب ہے
اگر آپ کرکٹ کھیلنے کے شوقین ہیں تو یہ کٹ آپ کے لیے بہترین ہے۔ اس میں وہ تمام ضروری سامان موجود ہے جو ایک کھلاڑی کو چاہیے ہوتا ہے۔
مضبوط بیٹ
اچھے کوالٹی کے پیڈز اور گلوز
حفاظت کے لیے ہیلمٹ
مکمل سیٹ — کھیلنے کے لیے تیار
یہ کٹ آرام دہ، محفوظ اور پائیدار ہے، چاہے آپ پریکٹس کریں یا میچ کھیلیں۔
ابھی آرڈر کریں اور اپنے کھیل کو بہتر بنائیں۔
واٹس ایپ رابطہ نمبر : (Chat with seller)