Description
سامان اور فرنیچر ایک ساتھ (Lump Sum / Bulk) مناسب قیمت پر برائے فروخت ہے۔ جو بھائی نیا ریسٹورنٹ، کیفے، یا ڈھابہ شروع کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ تیار سامان مارکیٹ سے سستے داموں خریدنے کا شاندار موقع ہے۔تمام سامان کی لسٹ 150عدد کرسیاں اور 30 عدد میز (بہترین اور مضبوط حالت میں)کولنگ اور پاور: 5 عدد فریج، 2 عدد یو پی ایس (بشمول 1 عدد 200W اور 1 عدد 100W بیٹری)پیزا سیٹ اپ: پیزا اوون مشین (بڑا کمرشل مارکیٹ سائز)فوڈ کاؤنٹرز: 2 عدد پراٹھا سیٹ اپ، 1 عدد کڑاہی کاؤنٹر، 1 عدد فریش جوس کاؤنٹر سیٹ اپدیگر کچن سامان: کمرشل فرائی فل سیٹ، مکمل باربی کیو (BBQ) سیٹ اپ، جگ، گلاس اور کچن کا تمام چھوٹا بڑا سامان۔اہم نوٹ: تمام سامان چالو حالت میں ہے اور صرف ایک ساتھ (اکٹھا) ہی بیچا جائے گا۔ الگ الگ چیزیں لینے کے لیے رابطہ نہ کریں۔ اکٹھے سامان خریدنے والے بھائی کو قیمت میں مناسب رعایت (Discount) مل جائے گی۔رابطہ نمبر: (View phone number) (View phone number)