Description
اپنے گھر، دکان یا چھوٹے آفس کی سیکیورٹی کو مضبوط بنائیں! AM Technical Solution کی طرف سے بہترین اور مکمل 4 کیمروں کا پروفیشنل CCTV پیکج۔
پیکیج میں کیا کیا شامل ہے؟
4x HD Security Cameras (1080p، نائٹ ویژن اور کلیئر رزلٹ)
1x 4-Channel HD DVR (موبائل پر لائیو ویو کے ساتھ)
1x Surveillance Hard Drive (500GB کیپیسٹی)
1x High-Quality Cable Roll (100m فی رول)
1x Power Supply Unit (4 کیمروں کے لیے)
4x BNC Connectors & 4x DC Connectors
4x Waterproof Junction Boxes (آؤٹ ڈور سیٹ اپ کے لیے)
مکمل پیکج کی قیمت (مع انسٹالیشن): صرف 38,000 PKR
خصوصیات:
موبائل پر 24 گھنٹے لائیو مانیٹرنگ
صفائی ستھرائی کے ساتھ پروفیشنل انسٹالیشن
ایک سال کی وارنٹی اور مکمل سپورٹ
آج ہی رابطہ کریں:
فون نمبر: (Chat with seller)
ای میل: [redacted email address]
ایڈریس: Office 57, LGF, Landmark Plaza, Jail Road, Gulberg 5, Lahore