Description
Used بڑا سائز ہوم ایئر کولر فروخت کے لیے
Used لیکن بہترین کنڈیشن میں
زبردست کولنگ پرفارمنس
بڑے روم، ہال، شاپ اور آفس کے لیے بہترین
کم بجلی خرچ – زیادہ ٹھنڈک
ہیوی ڈیوٹی موٹر
بڑا واٹر ٹینک
تیز اور پاورفل ہوا
مکمل ورکنگ – کوئی مسئلہ نہیں
گرمی میں بہترین چوائس
مضبوط باڈی اور اچھا ایئر فلو
فیملی استعمال کا صاف ستھرا کولر
مناسب قیمت میں دستیاب
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
نوٹ: Used کولر ہے لیکن پرفارمنس زبردست ہے، پہلے دیکھیں پھر فیصلہ کریں۔