Description
Original Sheesham Wood Coffee Table Set for Sale
2 خوبصورت شیشم کی لکڑی کی چیئرز اور 1 کافی ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
اصل شیشم کی مضبوط لکڑی
خوبصورت ہاتھ کی نقش و نگاری (Hand Carved)
بہترین حالت، صرف گھریلو استعمال
مضبوط، پائیدار اور کلاسک ڈیزائن
ڈرائنگ روم، لونج یا بیٹھک کے لیے بہترین
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Price: Rs. 40,000 (Negotiable)