Description
*تفصیلات:*
- میٹریل: فروسٹڈ ٹمپرڈ شیشہ + سٹیل راڈ
- 3 خانے (3 Tier) - سامان رکھنے کی کافی جگہ
- سائز: تقریباً 2.5 فٹ چوڑا
- کنڈیشن: استعمال شدہ ہے، شیشہ بالکل ٹھیک ہے کہیں سے ٹوٹا ہوا نہیں ہے، بس صفائی مانگ رہا ہے
- بہت مضبوط ہے، وزن آرام سے برداشت کر لیتا , ے