Description
Antique Style Wooden Centre Table
خوبصورت اور مضبوط لکڑی کی سینٹر ٹیبل، اوپر شیشے کا ٹاپ لگا ہوا ہے۔ ٹیبل کے چاروں طرف خوبصورت carved/نقش و نگار کا کام ہے۔ لکڑی کا رنگ اور finishing بہت اچھی ہے۔ ڈرائنگ روم، لاؤنج یا گیسٹ روم کے لیے بہترین ہے۔
حالت اچھی ہے اور ٹیبل خوبصورت و نفیس ڈیزائن کی ہے۔
لوکیشن: شیخوپورہ
قیمت: 35,000 روپے، مناسب بات چیت کی گنجائش ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location: Sheikhupura
size 40 ×40 inch
fresh piece
10/10 conditions