Description
Folding Coffee Table – Premium Wooden Design
خوبصورت اور جدید ڈیزائن کی فولڈنگ کافی ٹیبل جو کم جگہ میں آسانی سے استعمال اور اسٹور کی جا سکتی ہے۔ یہ ٹیبل مضبوط لکڑی سے تیار کی گئی ہے، جس میں خوبصورت فنش اور مضبوط جوڑ استعمال کیے گئے ہیں۔ گھر، آفس، لاؤنج اور گیسٹ روم کے لیے بہترین انتخاب۔
Specifications:
• Material: Premium Quality Wood
• Design: Folding / Space Saving Design
• Wood Type: Tali + Keekar + Neem + Teak Mixed Wood
• Table Top Size: 3.5 فٹ × 3.5 فٹ
• Table Top Thickness: 1 انچ
• Strong Wooden Joints for Long Life
• Smooth Surface Finish
• Easy Folding Mechanism
• Custom Size & Design Available
خصوصیات:
مضبوط اور پائیدار لکڑی
خوبصورت جدید لک
کم جگہ میں آسان اسٹوریج
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
Handcrafted Premium Quality Work
Muz Kitchen and Cabinet Studio
"ہماری کاریگری، ہماری پہچان"