Description
ایک بہترین حالت میں CO2 لیزر مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین بالکل نئی جیسی حالت میں ہے اور بہت کم استعمال ہوئی ہے۔
مشین کے ساتھ اس کا اصل باکس بھی موجود ہے
لینز ابھی تک تبدیل نہیں کیے گئے، وہی اصلی لینز لگے ہوئے ہیں جو نئی مشین کے ساتھ آئے تھے
کارکردگی بالکل عمدہ اور بغیر کسی مسئلے کے کام کر رہی ہے
اس کے ساتھ ایکریلک شیٹس اور پلائی ووڈ بھی دیا جائے گا
اگر آپ ایک اچھی اور قابلِ اعتماد لیزر مشین مناسب قیمت میں لینا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
Whatsapp No(View phone number) مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔