Description
ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے روٹس پر آٹو رکشہ چلانے کے لیے ایک تجربہ کار اور ایماندار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
تفصیلات:
• طریقہ کار: روزانہ کرایہ / ٹھیکہ سسٹم (Daily Rental)
• روٹ: ٹیکسلا اور واہ کینٹ (جی ٹی روڈ اور لوکل روٹس)
• عمر کی حد: کوئی حد نہیں (کوئی بھی اچھا ڈرائیور رابطہ کر سکتا ہے)
• پٹرول/گیس کا خرچہ: ڈرائیور کا ہوگا
شرائط:
• ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے۔
• اصل شناختی کارڈ (CNIC) ہونا ضروری ہے۔
• ٹیکسلا یا واہ کینٹ سے ایک مقامی ضامن (Zamin) ہونا لازمی ہے۔
• ڈرائیور کا روٹس سے اچھی طرح واقف ہونا ضروری ہے۔
خواہشمند حضرات روزانہ کے کرایے کی رقم اور مزید تفصیلات طے کرنے کے لیے رابطہ کریں۔