Description
رکشہ برائے فروخت - مکمل محفوظ
ماڈل: 2017
رجسٹریشن: GAU-1304 گوجرانوالہ
ڈیمانڈ: Rs 2,00,000
کنڈیشن: انجن گیر بہترین، باڈی صاف
فیول: پٹرول پر
سیفٹی: ڈرائیور کے دونوں طرف دروازے + کھڑکی لگی ہے
بیک سیفٹی: پچھلی سائیڈ پر جالی لگی ہے
ایکسٹرا: 18 انچ پائیڈان بڑھا ہوا، اسٹپنی کی محفوظ جگہ
کام: چھت اور سیٹ کا ریکسن نیا لگوانا ہے بس
کاغذات: مکمل اور کلیئر
لوکیشن: عبداللہ روڈ ، کامونکی ۔
رابطہ:
عبید الرحمن
(Chat with seller)
نوٹ: رکشہ چلنے میں فٹ ہے۔ چھوٹا موٹا کام ہے۔
موقع پر کمی ہو جائے گی۔