Description
ضرورت برائے ملازمین – Azeem Engineering Works
ہمیں اپنے ورکشاپ (Wazirabad) کے لیے فوری طور پر درج ذیل ہنر مند افراد کی ضرورت ہے:
CNC Machining Center Designer / Programmer / Operator
CNC Turning Center Programmer / Operator
Mold Fitter (تجربہ کار)
لوکیشن: وزیرآباد
رابطہ نمبر: (View phone number)
تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی
تنخواہ مہارت اور تجربے کے مطابق دی جائے گی
سنجیدہ اور کام سیکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں
اگر آپ یا آپ کے جاننے والے اس فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں تو ضرور رابطہ کریں
Azeem Engineering Works