Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Clothes & Racks 0
1/ 4
Rs 20 Lacs

Clothes & Racks

Guldasht Town, Lahore
39 minutes ago
Description
چلتا چلایا کپڑوں کا کاروبار فروخت کے لیے! اپنا کاروبار شروع کرنے کا بہترین موقع! ایک مکمل چلتا ہوا کپڑوں کا کاروبار فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ دکان میں موجود: مختلف اقسام کے کپڑوں کا اسٹاک خوبصورت اور مضبوط ریکس (Racks) کپڑوں کی بہترین ورائٹی دکان کا مکمل سیٹ اپ اور دیگر سامان خریداروں کے لیے دو مواقع: 1 جو حضرات چلتا چلایا کاروبار لینا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ 2 جو حضرات صرف کپڑا، ریکس اور دکان کا مکمل سامان خریدنا چاہتے ہیں، وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ (View phone number) لوکیشن: چونگی گجرپورہ، لاہور کینٹ میاں احسن علی صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور وزٹ کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں۔ اچھا موقع ہے، اپنا کاروبار شروع کرنے کے خواہش مند حضرات ضرور رابطہ کریں!
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121399571
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery