Description
ہمیں اپنی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے لیے ایک لڑکے کی ضرورت ہے جسکی عمر 20سال سے28سال ہو اردو کی لکھائی اچھی ہونی چاہیے تعلیم کم از کم انٹر پاس ہو
ہمیں مارکنگ اور کاونٹنگ کے لیے لڑکے کی ضرورت ہے ڈیو ٹی
Timing 8:30Amsay 8:30 pm ہے
تنخواہ کے علاوہ دوپہر کا کھانا 2وقت چاے اور 100 روپے ڈیلی بھی شامل ہے