Description
ڈینز ہوٹل مری
صفائی کے عملے کی ضرورت ہے
ڈینز ہوٹل مری میں صفائی کے کام کے لیے کلینر درکار ہے۔
مقام: مال روڈ قریب، مری
قریبی علاقے میں رہائش پذیر افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
ذمہ دار اور محنتی امیدوار مطلوب ہیں۔
رابطہ برائے ملازمت:
0333/133/2060