Description
ایک جانوروں کے شیلٹر پر کام کرنے کیلئے ایک ورکر کی ضرورت ہے۔ جس میں جانوروں کے پنجروں کی روشنی کی بنیاد پر صفائی ستھرائی کرنی ہے۔ ان کے کھانے پینے کے علاوہ دوسرے کام کیلئے ایک ورکر کی ضرورت ہے ۔ جو کتوں کے ساتھ کام کر سکتا ہوں۔ اور کتوں کے ساتھ کام کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ تنخواہ کے علاوہ رہائش اور دو وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔ لاہور سے باہر رہنے والے ورکر کو ترجیح دی جائے گی۔ جانوروں سے محبت کرنے والے دئے گئے نمبر پر واٹس ایپ رابطہ کریں