Description
کلینر (Cleaner) – Hamsun Hotel
ذمہ داریاں:
* ہوٹل کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا۔
* کیفے (Cafe) کو صاف اور ترتیب میں رکھنا۔
* واش رومز کی روزانہ صفائی کرنا۔
* فرنیچر، شیشوں اور دیگر جگہوں کی ڈسٹنگ کرنا۔
* کچرا مقررہ جگہ پر پھینکنا۔
* صفائی سے متعلق دی گئی دیگر ذمہ داریاں پوری کرنا۔
کلینر (Cleaner) – Saleeqa Mart
ذمہ داریاں:
* مارٹ کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا۔
* واش رومز کی روزانہ صفائی کرنا۔
* شیلفس، کاؤنٹرز اور دیگر جگہوں کی ڈسٹنگ کرنا۔
* فرش پر جھاڑو اور پوچا لگانا۔
* کچرا مقررہ جگہ پر پھینکنا۔
* صفائی سے متعلق دی گئی دیگر ذمہ داریاں پوری کرنا۔
**ضروری باتیں:**
* صفائی کے کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے۔
* وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔
* صفائی کے معیار کو برقرار رکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔