Description
آٹومیٹک شیشے کا دروازہ برائے فروخت
بہترین حالت میں آٹومیٹک شیشے کا دروازہ فروخت کے لیے موجود ہے۔
طاقتور موٹر لگی ہوئی ہے۔
دونوں طرف اسٹیل کے ہینڈل لگے ہوئے ہیں۔۔
خودکار کھلنے اور بند ہونے کا نظام ہے۔
دکان، دفتر، کلینک، بینک یا کسی بھی کمرشل جگہ کے لیے بہترین ہے۔
مضبوط اور خوبصورت دروازہ ہے۔
مکمل موٹر اور دروازے کا سیٹ موجود ہے۔
Length: 7/10
Width: 6/5