Description
Civil Engineer Required | سول انجینئر درکار
ہماری کمپنی کو ایک قابل اور تجربہ کار Civil Engineer کی ضرورت ہے۔
Requirements:
3 سے 5 سال کا متعلقہ تجربہ
سائٹ سپروژن اور پراجیکٹ مینجمنٹ کا تجربہ
ڈرائنگز اور کنسٹرکشن ورک کی اچھی سمجھ
ذمہ دار اور محنتی
Job Responsibilities:
• کنسٹرکشن سائٹ کی نگرانی
• پراجیکٹس کو وقت پر مکمل کروانا
• کوالٹی اور سیفٹی اسٹینڈرڈز کو برقرار رکھنا
Salary: تجربے کے مطابق (Attractive Package)
Location: Multan
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار افراد رابطہ کریں