Description
Citizen Washing Machine
سو فی صد کاپر موٹر کے ساتھ
دس سال استعمال شدہ
آج تک نا تو موٹر خراب ہوئی اور نا ہی کسی اور قسم کا پارٹ تبدیل ہوا ہے۔
صرف نچلے حصے کی پلاسٹک باڈی ٹوٹ جانے کے باعث وہاں سٹیل کی چادر لگوائی ہوئی ہے۔ ویل بھی نہیں ہیں۔
صرف دیپالپور سے سنجیدہ لوگ(View phone number) رابطہ کریں شکریہ