Description
Circular Saw Machine for Sale
لکڑی کاٹنے والی سرکلر سا مشین برائے فروخت۔
پاور: 1400 واٹ
وولٹیج: 220V
بلیڈ سائز: 185mm
فرنیچر اور لکڑی کے کام کے لیے موزوں
بڑھئی حضرات کے لیے بہترین
مشین کی تصاویر دیکھ کر پسند کریں۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
نوٹ: قیمت اور مشین کی حالت کے بارے میں مزید معلومات کے لیے میسج کریں۔