Description
POP + Gypsum + LED Light + PVC سیلنگ کا کام
السلام علیکم!
ہم راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہر قسم کا POP اور False Ceiling کا کام کرتے ہیں۔
**ہماری سروسز:**
جدید ڈیزائن POP سیلنگ
LED Cove Light + Profile Light
PVC سیلنگ - کچن اور باتھ کے لیے
گھر، آفس، دکان، شادی ہال
**ہم کیوں بہتر ہیں:**
- مناسب ریٹ: 250 روپے فی مربع فٹ سے شروع
- 3-4 دن میں کام مکمل
- فری وزٹ اور تخمینہ
- تسلی بخش کام کی گارنٹی
**رابطہ:** 0303145355969 [WhatsApp/Call]