Description
اس کرومپ کے اندر کوئی فالٹ نہیں ہے بالکل فریش پیس ہے اور چھ سے اٹھ گھنٹے اس کی بیٹری ٹائمنگ ہے چلنے میں بہت بہترین ہے اور چار جی بی اس کی ریم ہے اور 32 جی بی اس کی میموری ہے ایس ایس ڈی کارڈ لگانے کا بھی اپشن ہے اس کے اندر بالکل سلم پیس ہے اور اس جلد سے جلد اس کو مجھے سیل کرنا ہے جلدی مجھ سے رابطہ کریں ایک ہی پیس ہے میرے پاس
031/338/267/85
whartsapp & call