Description
Dell Chromebook 11 3189 Touchscreen 360 Foldable
السلام علیکم
Dell Chromebook 11 برائے فروخت ہے، کنڈیشن صاف ہے، کوئی فالٹ نہیں ہے۔
فیچرز:
ماڈل - Dell 3189
ٹچ اسکرین 360 روٹیٹ - لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ دونوں طرح استعمال ہوتا ہے
4GB RAM
16GB Storage
11.6 انچ HD ڈسپلے
بہترین بیٹری بیک اپ 6 سے 7 گھنٹے
کیمرہ، وائی فائی، بلوٹوتھ سب ورکنگ میں ہے
اوریجنل چارجر ساتھ ملے گا
بچوں کی آن لائن کلاسز، یوٹیوب، گوگل، MS Office کے لیے بہترین ہے۔
لوکیشن کراچی
موقع پر چیک کر سکتے ہیں۔