Description
کراچی ڈیفنس ۵ ، کی کوٹھی کے لئے ایک فُل ٹائم چوکیدار کی ضرورت ہے جو دھلائی صفائی بھی کرنا جانتا ہو عمر ۴۰ سے ۵۰ سال کے قریب ہو ، تنخواہ تیس ہزار اور کھانے کے دس ہزار یعنی کلُ چالیس ہزار روپئے ماہانہ مل سکتے ہیں۔ پولیس کلئیرین اور ایک ضمانتی درکار ہوگا ۔ فون پر رابطہ کریں
Mob:(View phone number)