Description
1 بالکل نیا اور بہترین حالت میں۔
2 آسانی سے کہیں بھی لے جانے کے لیے ٹائرز کی سہولت موجود ہے۔
3 نیچے ضروری سامان رکھنے کے لیے کشادہ سٹوریج کی جگہ دی گئی ہے۔
4 نیا بزنس شروع کرنے والوں کے لیے بہترین اور سرمایہ کاری کا شاندار موقع۔
5 بالکل مناسب ریٹ پر دستیاب۔