Description
تفصیل:
3 سیٹر صوفہ + 2 سنگل کرسیاں
مضبوط لکڑی کا بھاری فریم
خوبصورت پھولوں اور پتوں کی روایتی نقش و نگاری
اوپر اور بازوؤں پر نفیس carved design
پرانا/قدیم طرز کا ڈرائنگ روم سیٹ
موجودہ کپڑا اور کشن پرانے ہیں
بائیں طرف والی سنگل کرسی کا ایک بازو/ہاتھ ٹوٹا ہوا ہے
باقی لکڑی کا فریم مجموعی طور پر اچھا اور خوبصورت ہے