Description
ہیلو دوستو، میں چینیوٹی لگزری بیڈ بیچنا چاہتا ہوں، اسکی فل نیو کنڈیشن ہے، صرف 6 مہینے استعمال ہوا ہے، اسکا 8 انچ کا سپرنگ گدا ہے، یہ لمبائی میں 6.5 فیٹ ہے اور کھلا 6 فیٹ ہے، جو کوئی بھائی دلچسپی رکھتا ہے ڈیل کر سکتا ہے، تھوڑا سا ڈسکاؤنٹ مل سکتا ہے، جزاك اللہ
Whatsapp, Sim Number (View phone number)}