Description
اعلیٰ معیار کی لکڑی سے تیار کردہ چنیوٹی فرنیچر، خوبصورت
نقش و نگاری، مضبوطی اور دلکش ڈیزائن کا بہترین امتزاج۔"
چنیوٹی فرنیچر برائے فروخت
10/10 کنڈیشن
صرف 6 ماہ استعمال شدہ
5 سیٹر صوفہ سیٹ شامل
ایک برتنوں والی الماری بھی ساتھ ہے
فرنیچر بہترین اور تقریباً برانڈ نیو کنڈیشن میں ہے
وزٹ کرنے کے کوئی پیسے نہیں، آ کر خود چیک کر سکتے ہیں
معیاری لکڑی اور مضبوط کاریگری
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریداروں کو ترجیح دی جائے گی۔
Contact number: (View phone number) / (View phone number)