Description
11 دسمبر 2025 کو لی تھی، ابھی ایک سال بھی پورا نہیں ہوا
- *کنڈیشن:* 10/10 - بالکل Look Like New
- *انجن:* 100% سیل پیک، کبھی کھلا نہیں ہوا
- *باڈی:* صرف ہلکی سی Scratch ہے، باقی سارا کچھ اوکے ہے
- *کاغذات:* مکمل کلیئر ہیں
گاڑی گھر کی استعمال شدہ ہے، کسی قسم کا کوئی کام نہیں کروانا پڑے گا۔ بس لیں اور چلائیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
---Meeter band hai