Description
کیا آپ کو چائنیز زبان میں مہارت رکھنے والے قابلِ اعتماد مترجم کی تلاش ہے؟
ہم حاضر ہیں آپ کی مدد کے لیے!
چائنیز سے اردو / انگلش ترجمہ
اردو / انگلش سے چائنیز ترجمہ
ڈاکومنٹس، میڈیکل، لیگل، ٹیکنیکل اور بزنس مواد کا پروفیشنل ترجمہ
چائنیز کلچر اور زبان میں مہارت کے ساتھ درست اور معیاری ترجمہ
ریئل ٹائم ترجمانی (Interpreter) کی سہولت
قابلِ اعتماد | معیاری ترجمہ | وقت کی پابندی