Description
Children Kids Cycle for Sale
Color: Red
Condition: Like New
Usage: Slightly Used
بہت کم استعمال ہوئی ہے، بالکل صاف ستھری اور بہترین حالت میں ہے۔
بچوں کے لیے بہترین اور چلانے میں آسان۔
Reason for Sale: ضرورت نہیں رہی، اس لیے فروخت کر رہا ہوں۔
Demand: مناسب قیمت پر دے دوں گا۔
Serious buyers رابطہ کریں۔