Description
Chiller برائے فروخت
بہت اچھی کولنگ کرتا ہے
عمدہ کنڈیشن میں ہے
بہترین ورکنگ اور فوری استعمال کے لیے تیار
دکان، کاروبار یا دیگر ضروریات کے لیے بہترین
Demand: 1,00,000 روپے (ایک لاکھ روپے)
Location: جامع مسجد ابوبکر صدیق، ستارہ کالونی، فیصل آباد
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔