Description
*ہمارے پاس فینسی بریڈز کے چکس موجود ہیں۔ جن کی عمر ایک دن سے پانچ دن ہوگی۔ پولیش تین کلر ، ہیوی تین کلر، بینٹم تین کلر ، ملی فلاور تین کلر ،گولڈن سبرائیٹ ، جیپنیز تین کلر ، ان کا چوزہ 500 میں ایک ملے گا۔ وائیٹ سلکی 600 اور کلر سلکی 700 میں ایک چوزہ ملے گا۔ سلطان وائیٹ کلر میں اور لانگ ٹیل (فونیکس ) کا چوزہ 1000 میں ملے گا۔ کم سے کم 10 چوزوں کا آرڈر بھجوایا جاتا ہے اس سے کم جس بھائی نے لینے ہوں وہ فارم سے آکے لےسکتا ہے۔*
*Rana Fancy Farm *