Description
ہمیں اپنی چکن شاپ کے لیے ایک ایماندار اور محنتی ورکر کی ضرورت ہے۔ لوکیشن ترلائی پراچہ چوک کام مرغی کاٹنا، صفائی، کسٹمر ہینڈلنگ
ٹائمنگ فل ٹائم
تنخواہ تجربہ کے مطابق بات چیت پر طے ہوگی ترجيح ان افراد کو دی جائے گی جن کو چکن شاپ کا تجربہ ہو صفائی کا خیال رکھنے والے ہوں ذمہ دار اور وقت کے پابند ہوں