Description
چکن شاپ بنایی۔ تقریبا 6 ماہ کام کیا۔ تمام سامان موجود ہے۔ حالت بہترین ہے۔ کاؤنٹر چیل بیار کی لکڑی کا بنایا گیا۔ 5 من کا پنجرہ ہے۔ 2 کون سیٹ اپ ہے۔ کنڈہ موجود ہے۔ 2 مڈی موجود ہے۔ 2 ٹوکہ موجود ہے۔ 2 چھری موجود ہے۔ پیچھے کام کرنے کے لیے پھٹہ موجود ہے۔
تمام چیز بہترین حالت میں ہیں۔